سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پرینکا گاندھی واڈرا اور راہول گاندھی کو پارٹی دفتر میں ترنگا لہرانے کے بعد ہلکے پھلکے موڈ میں دیکھا گیا۔بھائی،بہن نے ایک دوسرے پر تازہ برف پھینکی اور کچھ مستی بھرے لمحے اور مزاحیہ اندا میں گزارے۔ کانگریس نے اس لمحے کی کچھ تصویریں ٹویٹ کی ہیں اور لکھا ہے کہ ‘سفر کا اختتام، سری نگر کی برف باری اور اس سے جڑی کچھ تصویریں ‘۔۔ ایک سوشل میڈیا یوزر نے کہا کہ ‘بھائی بہن کا یہ پیار انمول ہے۔ جس کی قیمت کائنات کی کوئی طاقت نہیں لگا سکتی۔
Next Post
معاشی بحران کے ساتھ صنعتکاروں کی جان محفوظ نہ ہونا تشویشناک ہے، کاٹی
Thu Feb 2 , 2023
خدشہ ہے کہ سرمایہ کارکاروبار ختم کرکے سرمایہ بیرون ملک منتقل کردیں، تاکہ زندگی محفوظ رہے قانون نافذ کرنے والے تحفظ یقینی بنائیں، خوف کی فضامیں کاروبار ممکن نہیں، فراز الرحمان کراچی (پی پی آئی)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر فراز الرحمان نے گزشتہ روز معروف […]
