مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کرتا: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی موجودہ حکومت کو تسلیم نہیں کرتا ہوں جس نے دہشتگردی کو پھیلنے دیا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو ئٹ میں اپنے عمران خان نے کہا ہے کہ میں اس امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کرتا جو سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے لائی گئی۔ شہباز شریف اتنے بے شرم کیسے ہوسکتے ہیں کہ ان کی حکومت نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کر دیا۔ان کے دور میں بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی بالادستی کی خلاف ورزی ہوئی اور دہشتگردی کو پھیلنے دیا گیا۔