مانسہرہ (پی پی آئی) پاک چین زراعت تعاون کے تحت چین کے مشہور پھل کیوی کی پاکستان میں کاشت شروع کردی گئی۔ پی اے آر سی ِاین ٹی ایچ آر آئی شنکیاری کے مطابق مانسہرہ میں کیوی کی کاشت کا نتیجہ انتہائی شاندار رہا۔عالمی سطح پر کیوی کا فی پودا 30 سے 35 کلوگرام پھل دیتا ہے جبکہ پاکستان میں وسطاً40 سے 45 کلوگرام پھل حاصل ہوا ہے۔
Next Post
مولوی کی سیاست کو ختم کرنے والوں کی اپنی سیاسی کشتی ڈوب چکی:‘ حافظ حمداللہ
Fri Feb 3 , 2023
علما ء ملکی سیاست کاضروری جز، سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا کوئٹہ (پی پی آئی)پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ دینی مدارس امن و سلامتی کے مراکز اور علماء امن کے سفیر ہیں دہشت گردی سے جوڑنا تنگ نظری […]
