کراچی (پی پی آئی)موسمیاتی ماہرئین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امسال بارشیں معمول سے کم ہونے پر درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے اور ہیٹ ویو کا خطرہ ہے نیز رواں برس درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کے منفی اثرات فصلوں اور انسانوں و جنگلی حیات پر مرتب ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر رواں سال وقت سے پہلے موسم گرما کا آغاز ہوگا۔
Next Post
مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈبہ پیک دودھ کی قیمت میں 3روپے اضافہ پر احتجاج
Fri Feb 3 , 2023
نصف لٹر 27، 1 لیٹر54 روپے، فل کریم دودھ کے لیے 66 روپے ادا کرنے ہوں گے سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈبہ پیک دودھ کی قیمت میں 3 فروری سے محض 3روپے اضافہ پر احتجاج کیا جارہا سوشل میڈیا پر ارجن سنگھ نے لکھا کہ […]
