جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈبہ پیک دودھ کی قیمت میں 3روپے اضافہ پر احتجاج

نصف لٹر 27، 1 لیٹر54 روپے، فل کریم دودھ کے لیے 66 روپے ادا کرنے ہوں گے

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈبہ پیک دودھ کی قیمت میں 3 فروری سے محض 3روپے اضافہ پر احتجاج کیا جارہا سوشل میڈیا پر ارجن سنگھ نے لکھا کہ ہم مہنگا دودھ افورڈ نہیں کرسکتے گجرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن لمیٹڈ نے تمام قسم کے ساشے دودھ کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب امول تازہ دودھ کا آدھا لیٹر 27 روپے میں ملے گا جبکہ اس کے 1 لیٹر کے پیکٹ کی قیمت 54 روپے ہوگی۔ امول گولڈ کا آدھا کلو کا پیکٹ یعنی فل کریم دودھ اب 33 روپے میں ملے گا جبکہ 1 لیٹر کے لیے 66 روپے ادا کرنا ہوں گے۔ اس کے علاوہ امول گائے کے دودھ یعنی امول گائے کے دودھ کے آدھے لیٹر کی قیمت 28 روپے ہوگی، جب کہ 1 لیٹر کے لیے 56 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ جبکہ امول اے ٹو بھینس کے دودھ کی آدھا لیٹر قیمت 35 روپے جبکہ ایک لیٹر کی قیمت 70 روپے ہے۔