پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے فی لیٹر تک اضافے کاخدشہ

پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی لاگو کرنیکی تجویز پرغور شروع

کراچی (پی پی آئی)پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے فی لیٹر تک اضافے کای باز گشت سنائی دے رہی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس شارٹ فال کو کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی لاگو کیا جا سکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر اس وقت جی ایس ٹی صفر ہے۔کہا جارہا ہے کہ حکومت نے بجٹ خسارہ کنٹرول کرنے کیلئے اس تجویز پرغور شروع کر دیا ہے۔ جی ایس ٹی کے نفاذ سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں مزید 30 روپے تک اضافے کا خدشہ ہے۔

Next Post

شیخ رشید پر ایک اور مقدمہ مری پولیس اسٹیشن پر درج

Fri Feb 3 , 2023
مری (پی پی آئی)مری پولیس نے مارپیٹ اور تشدد کے الزام میں شیخ رشید پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا اورتھانہ آبپارہ سے تحویل ملزم کا مطالبہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مقدمہ میں گرفتاری کے وقت شیخ رشید کی ہاتھا پائی اور گالیوں کی […]