شیخ رشید پر ایک اور مقدمہ مری پولیس اسٹیشن پر درج

مری (پی پی آئی)مری پولیس نے مارپیٹ اور تشدد کے الزام میں شیخ رشید پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا اورتھانہ آبپارہ سے تحویل ملزم کا مطالبہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ مقدمہ میں گرفتاری کے وقت شیخ رشید کی ہاتھا پائی اور گالیوں کی وڈیو بھی ہ منسلک کی گئی ہے

Next Post

لال حویلی کیس میں متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کے وکیل کی درخواست منظور کر لی، سماعت 6فروری تک ملتوی

Fri Feb 3 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے لال حویلی پراپرٹی تنازع کے کیس کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی۔پی پی آئی کے مطابق شیخ رشید کے وکیل نے متروکہ وقف املاک اور لال حویلی کے درمیان پراپرٹی تنازع […]