روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے‘پرویز مشرف کے انتقال پر فوادچوہدری کا بیان

اسلام آباد (پی پی آئی) سابق آ رمی چیف اورسابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں، ان کے انتقال پر مختلف لوگوں کی طرف سے تعزیت کا اظہار بھی کیا جارہاہے، ایسے میں اپنی ٹو یٹ میں سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے لکھا کہ ” پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ہمیشہ پاکستان فرسٹ ان کی سوچ اور نظریہ تھا، خدا غریق رحمت کرے”۔