اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز مشرف کے اقدامات سے کشمیریوں کو براہ راست ریلیف ملا: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی پی آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عتیق نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے اقدامات سے کشمیری عوام کو براہ راست ریلیف ملا۔ مسلم کانفرنس کے رہنما سردار عتیق کا سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انٹرا کشمیر ٹریڈ اور انٹرا کشمیر ٹریول جنرل مشرف کے دور میں شروع ہوئے۔ 70 سال سے تقسیم خاندانوں کا ویزے اور پاسپورٹ کے بغیر ملنا مشرف کا کارنامہ ہے۔واضح رہے کہ سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف اتوار کی صبح دبئی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ صدر، وزیراعظم، آرمی چیف سمیت سیاسی و عسکری قیادت نے مرحوم صدر کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔