عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راؤلاکوٹ کے ماہر تعلیم ریٹائرڈ پرنسپل عبدالقیوم خان انتقال کر گئے

راولاکوٹ (پی پی آئی) ہزاروں نوجوانوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے والے ریٹائرڈ پرنسپل عبدالقیوم خان چند روزہ علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازجنازہ ہائی سکول پوٹھی بالا گراونڈ میں ادا کی گئی اور آ بائی قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا سابق صدر ریاست یعقوب خان سابق وزراء فرزانہ یعقوب طائر انور عابد حسین عابد ممبر اسمبلی حسن ابراہیم سابق صدارتی مشیر اعجاز یوسف جے کے ایل ایف کے چیرمین صغیر خان صابر کشمیر ی جماعت اسلامی کے سابق امیر اعجاز افضل موجودہ امیر ڈاکٹر خالد محمود آ قلم کار کبیر خان ڈاکٹر صغیر مفتی عبدالخالق پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چیف آ رگنائزر اعجاز صدیقی نے پرنسپل عبدالقیوم خان مرحوم کے پسماندگان سے تعزیت کی ہے