محکمہ صحت کے نان پروموشنل پوسٹ کے ملازمین کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے محکمہ صحت کے نان پروموشنل پوسٹ کے ملازمین کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہکیاہے، ترجمان کے مطابق یہ ٹائم سکیل 5، 12، 19 اور 27 سال کی اچھی سروس پر دیا جائیگا، ٹائم سکیل صرف ایک سٹیج موجودہ پے سکیل سے اوپر ہوگا، یہ ٹائم سکیل گریڈ بی ایس ایک تا 15 کے ملازمین کو دیا جائے گا۔

Next Post

وزن کم کرنے کے چکر میں کوما میں جا کر واپس آئی:خوبرو اداکارہ مشال خان کا انکشاف

Mon Feb 6 , 2023
کراچی (پی پی آئی) وزن کم کرنے کے چکر میں خوبرو اداکارہ مشال خان کوما میں جا کر واپس آئی ہیں۔مشال خان نے کہا کہ میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں مشال خان بتایا […]