کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک لاکھ ٹینٹ دینیکی منظوری دے دی۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک لاکھ ٹینٹ دینیکی منظوری دی گئی۔کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے عوام نے سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد دی تھی، ہم ترکیہ کے عوام کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔
Next Post
محکمہ صحت کے نان پروموشنل پوسٹ کے ملازمین کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہ
Mon Feb 6 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے محکمہ صحت کے نان پروموشنل پوسٹ کے ملازمین کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہکیاہے، ترجمان کے مطابق یہ ٹائم سکیل 5، 12، 19 اور 27 سال کی اچھی سروس پر دیا جائیگا، ٹائم سکیل صرف ایک سٹیج موجودہ پے سکیل سے اوپر ہوگا، یہ […]
