عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حقوق انسانی کے عالمی ادارے کشمیر میں بھاررتی مظالم کا نوٹس لیں:عمران احمدسلفی

سکھر(پی پی آئی) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے رہنما عمران احمدسلفی نے کہا ہے کہ کشمیرعالمی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے کشمیر میں مسلسل کرفیو تشدد وگرفتایاں جاری ہیں عالمی انسانی حقوق کے اداروں کو کشمیر میں جاری بھارتی حکومت کے مظالم کیخلاف فوری نوٹس لینا چاہئے اور وہاں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق استصواب را ئے کے حق کے لیے بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہئے۔پی پی آئی کے مطابق ملی یکجہتی کونسل سندھ کے رہنما عمران احمدسلفی نے جامعہ ستاریہ سکھر میں ”کشمیراورعالمی انسانی حقوق“کے موضوع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ کشمیر سے متعلق آئین کی خصوصی شق ختم کرنے اور وہاں سرے سے کشمیر ی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ شروع کرنے سے بھی کشمیر عوام کی جائز جدوجہد کو ختم کرنے میں بھارت ناکام ہے انہوں نے کہا پاکستانی عوام اپنے کشمیر ی بھائیو ں سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔