پشاور (پی پی آئی)پشاور میں محکمہ خوراک کی کارروائی کے دوران سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق پشاور میں واقع باچا خان چوک میں محکمہ خوراک کی جانب سے کارروائی کی گئی اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کی گئیں جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔اسسنٹ فوڈ کنٹرولرنے اس حوالے سے مزید بتایا ہیکہ لائیو اسٹاک لیبارٹری میں اس گوشت کوانتہائی مضرِصحت قرار دیا گیا ہے۔
Next Post
پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت
Tue Feb 7 , 2023
لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی ایک پٹرول پمپوں پر “پٹرول دستیاب نہیں ” کے بورڈز آویزاں کر دیئے گئے جبکہ دیگر پٹرول پمپوں […]
