سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی ایک پٹرول پمپوں پر “پٹرول دستیاب نہیں ” کے بورڈز آویزاں کر دیئے گئے جبکہ دیگر پٹرول پمپوں پر موٹر سائیکل سواروں کو 200 روپے سے زائد کا پٹرول نہیں دیا جا رہا۔صوبے کے دیگر شہروں گوجرانوالہ، خوشاب،منڈی بہاو الدین، جوہرآباد اور سلانوالی میں بھی پٹرول کی شدید کمی کے سبب شہریوں کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔