سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا

کراچی(پی پی آ ئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں کمی آئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 78 پیسے کمی کے بعد ڈالر 274 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ معاشی ماہرین پاکستانی روپے کی مضبوطی کو ملکی معیشت کیلئے مثبت شگون قرار دے رہے ہیں۔