سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت، نلتر میں سکی چمپئین شپ کا آغاز

گلگت(پی پی آ ئی) گلگت کے علاقے نلتر کے برف زاروں میں سکی کے مقابلوں کاآغاز ہوگیا ہے جس میں ملک بھر کی 10 ٹیمیں شریک ہیں اور یہ مقابلے 10 فروری کو اختتام پزیر ہوں گے۔ گلگت کی وادی نلتر میں سکی مقابلوں کے میدان میں 30ویں نیشنل اسکی چمپئین شپ،17واں شاہ خان اسکی کپ اورچھٹی سنو ورڈنگ چمپئین شپ کے مقابلے ہورہے ہیں۔ اسکی مقابلوں کا انعقاد پاکستان سکی فیڈریشن نے پاک ائیرفورس کے تعاون سے کیا ہے اور ان مقابلوں میں چاروں اضلاع،آزاد جموں کشمیر اورگلگت بلتستان کی 10 ٹیموں کے93 کھلاڑی شریک ہیں۔برفیلے پہاڑ کی ڈھلوانوں پر کھیلوں کے یہ دل کش مقابلے10 فروری کو اختتام پزیر ہوں گے۔