سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بغاوت کی شق آئین سے متصادم نہیں وفاق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پرجواب جمع کرا دیا

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ میں بغاوت کی شق124 اے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کرادیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بغاوت کی شق124 اے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی،وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا،وفاق نے جواب میں کہاہے کہ بغاوت کی شق آئین سے متصادم نہیں،بغاوت کے قانون کا استعمال آئینی حدود میں کیا جاتا ہے،عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرلیا۔