سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہبازشریف اوربلاول نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسا ئی میں کبھی کو ئی کسر نہیں چھوڑی:فوادچو ہدری

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما فوادچو ہدری نے دورہ ترکی پر وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فوادچو ہدری نے کہاکہ شہبازشریف، بلاول بھٹو نے عالمی سطح پر پاکستان کی جگ ہنسائی میں کسر نہیں چھوڑی،ترکیہ کی حکومت اور عوام شدید صدمے میں ہیں،وہ اس وقت میزبانی نہیں کر سکیں گے،احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن گیا۔