سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ساتھ 5 معاونین خصوصی کا اضافہ کردیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ساتھ 5 معاونین خصوصی کا اضافہ کردیا،وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 38 ہوگئی۔ راواجمل، شائستہ پرویز، قیصر احمد شیخ کو معاونین خصوصی تعینات کردیاگیا،حامد حمیداور ملک سہیل خان بھی معاونین خصوصی تعینات کر دیئے گئے، نئے معاونین خصوصی کی شمولیت سے کابینہ کی تعداد83 ہو گئی۔تمام نئے معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نئے معاونین خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا گیا، بلامعاوضہ کام کریں گے،وزیراعظم کی کابینہ میں 38 معاونین خصوصی، 34 وفاقی وزرا، 7 وزرائے مملکت اور4 مشیر شامل ہیں۔