خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الزام ثابت نہ ہونے پر حلیم عادل شیخ کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج

کراچی(پی پی آ ئی) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بڑا ریلیف مل گیا۔ایم ڈی اے افسران پر فائرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا، جس کے بعد پولیس نے حلیم عادل شیخ کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج کردیا۔پولیس نے مقدمے کو داخل دفتر کرتے ہوئے اے کلاس چالان عدالت میں جمع کروادیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ وقوعہ کے وقت حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں تھے۔