سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری افسران کو اپنے اثاثے ظاہر کرنا ہونگے

حکومت نے ججوں اور فوجی افسران کو استثنیٰ قرار دیدیا، کیوں؟:مصطفی نواز کھوکھر
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سوال اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی شرط مانتے ہوئے اب سرکاری افسران پر لازم ہو گا کہ وہ اپنے اثاثوں کو ظاہر کریں۔ لیکن حکومت نے ججوں اور فوجی افسران کو اس سے استثنیٰ قرار دے دیا، کیوں؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ کیا یہ دونوں طبقات آسمانوں سے اترے ہیں؟ یہاں تک پہنچانے میں ان کا کوئی کردار نہیں؟۔