اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بہتات آوارہ کتوں کو مارنے کی ممانعت کے باعث

کتوں کو دیہی علاقوں میں محصور کرنے کا کام شروع
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بہتات کے حوالے سے سینیٹ وقفہ سوالات میں سنیٹر فوزیہ ارشد کے سوال کے تحریری جواب میں وزارت داخلہ نے بتایا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد آوارہ کتوں کے معاملے سے نمٹتا ہے، اس مقصد کیلئے ڈاگ شوٹر بھی مقرر کئے گئے تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے سے منع کرنے کا حکم جاری کیا لہٰذا ڈائریکٹوریٹ نے کتوں کو پکڑنے اور انہیں آئی سی ٹی کے دیہی علاقوں میں محصور کرنے کا کام شروع کیا ہے۔

Next Post

سینٹ میں موناباؤ کھوکھرا پار بارڈر کھولنے کی باز گشت

Wed Feb 8 , 2023
اگر واہگہ بارڈر کھل سکتا ہے تو موناباؤ کیوں نہیں؟:مشاہد حسین اسلام آباد (پی پی آئی)سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ تھر میں 5 ہزار میگا واٹ بجلی اور 12 ہزاروں نوکریاں پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔تھر کے ذخائر ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر کھڑا کر […]