سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عامر ڈوگر کے بعد ن لیگ کے متعدد اہم رہنما بھی گرفتار

ملتان (پی پی آئی)الیکشن کمیشن میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن، این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید اور مقامی رہنما انور کو علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے پولیس حکام کے مطابق ان رہنماؤں کے علاوہ ن لیگ کے دیگر 10کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیاہے۔