خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امجد اسلام امجد کی وفات، اردو ادب کا روشن دور ختم ہو گیا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت

لاہور (پی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے انتقال پر گہرے رنج اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ امجد اسلام امجد اپنے فن میں یکتا تھے، ان کی مثال مشکل ہے،انہوں ں ے ڈرامہ نویسی کو نئی جہت سے روشناس کرایا۔ان کی شاعری مداحین کے دلوں میں ان کو ہمیشہ زندہ رکھے گی۔ امجد اسلام امجد اپنی منفرد شاعری کے باعث پاکستان کی پہچان تھے۔ان کے انتقال سے اردو ادب کا ایک روشن دور ختم ہو گیا۔