شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی این اے 62 راولپنڈی سے منظور

راولپنڈی (پی پی آ ئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ریٹرننگ افسر نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سکروٹنی عمل میں شامل ہونے کیلئے طلب کیا تھا، جیل حکام نے انہیں پیش نہیں کیا تاہم ان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، کسی مخالف امیدوار یا شہری نے کاغذات نامزدگی کو چیلنج نہیں کیا۔بتایا گیا ہے کہ جیل حکام نے شیخ رشید کی عدم پیشی سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کو آگاہ کردیا ہے۔