سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورمیں وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39اضلاع میں انسداد پولیومہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد/لاہور/پشاور(پی پی آئی)لاہورمیں وائرس کی تصدیق کے بعدملک کے 39اضلاع میں انسداد پولیومہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کاکہناہے کہ 60لاکھ سے زائدبچوں کو پولیوسے بچاوکے قطرے پلانے کی مہم کا آغازہورہا ہے،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ خصوصی پولیم مہم13سے فروری تک9اضلاع میں مکمل طورپر چلائی جائے گی،30اضلاع میں جزوی طور پر انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی،وزیر صحت نے کہاکہ پنجاب کے 2اضلاع لاہور اور فیصل آباد میں مجموعی طورپر مہم شروع ہوگی،جنوبی خیبرپختونخوا کے 7اضلاع میں مہم کاآغازہورہا ہے۔