پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ آج سماعت کرے گا
اسلا م آباد(پی پی آئی)ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا، کیس کی سماعت آ ج ہو گی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ آج دوپہر ایک بجے سماعت کرے گا،دیگر ججز میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہرشامل ہیں، ارشدشریف قتل کیس تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی رپورٹ عدالت کو پیش کرے گی۔