ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت کی میرعلی میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میرعلی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر پاکستان کے آفیشنل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے واقعے میں فوجی اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔صدر عارف علوی نے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے قوم کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا، انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور شہید کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔