سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میر علی میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان(پی پی آ ئی) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایک جوان شہید اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کا قافلہ شمالی وزیرستان سے بنوں کی جانب رواں تھا کہ اچانک بارود سے بھرا رکشہ گاڑی سے ٹکرا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں ایک جوان شہید جبکہ 14 زخمی ہوئے ہیں۔