سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر خیبر پختون خواہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کر کے آرٹیکل 5 اور 6 کیخلاف ورزی کر رہا ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اپنی ٹو یٹ میں کہا ہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کر کے آرٹیکل 5 اور 6 کیخلاف ورزی کر رہا ہے۔اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے 29 دن بعد گورنر خیبر پختون خواہ نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، جو ان کی آئینی ذمہ داری ہے،ان کو غلط فہمی ہے کہ آئن توڑنے کی سزا سے ان کو کوئی بچا لے گا،اگر ان کو مالٹوں کا سائز ناپنے سے فرصت مل جائے تو کوئی ان کو آئن کے آرٹیکل 5 اور 6 پڑھا دے۔