شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق قا بض بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کپواڑہ کے علاقے سید پورہ میں ایک نام نہاد تلاشی مہم کارروائی کے دوران اندھا دھند فا ئرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔