سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکیہ زلزلے میں لاپتہ ہونے والے انٹرنیشنل فٹبالر کرسچین آتسوچل کی لاش مل گئی

انقرہ(پی پی آ ئی) ترکیہ زلزلے میں ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالرکرسچین آتسوچل کی لاش ان کے گھر کے ملبے تلے سے مل گئی۔6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے میں گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالرکرسچین آتسوچل لاپتہ ہوگئے تھے، تاہم زلزلے کے دوہفتے بعد آتسو کی لاش ان کے گھر کے ملبے سے مل گئی ہے۔31 سالہ فٹبالر کرسچین آتسو نے 65 انٹرنیشنل میچز میں گھانا کی نمائندگی کی، وہ ترکیے کے فٹبال کلب ہاتے اسپور سے منسلک تھے، اور اس سے قبل وہ انگلش فٹبال کلب ایورٹن، چیلسی اورنیو کاسل سے بھی منسلک رہے۔