30 ویں گورنرز گالف کپ ٹورنامنٹ کالاہور میں آغاز

لاہور: 30 ویں گورنرز گالف کپ ٹورنامنٹ کالاہور میں آغاز ہوگیا۔ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 197گالفرز ان ایکشن دکھائی دیں گے۔ ٹورنامنٹ کے منتظمین نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ لاہور جمخانہ کلب کے گالف کورس میں کھیلے جانیوالے تین روزہ ایونٹ میں95ایمچورز،45سینئرز، 34 ویٹرنز اور30 خواتین گالفرز کی انٹریز موصول ہوئی ہیں۔ جبکہ ایمچور ایونٹ میں ملک بھر سے ٹاپ گالفرز کی شرکت یقینی ہے۔ محسن ظفر اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے اور ٹائٹل ٹرافی بہترین نیٹ گالفرز کو ملے گی۔

Next Post

جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

Fri Nov 22 , 2013
کراچی: کراچی ٹیبل ٹینس کے زیر اہتما م کراچی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 16سے 20دسمبر تک کھیلی جائے گی ۔چیمپئن شپ میں کراچی کے 300سے زائد لڑکے اور لڑکیا ں شرکت کریں گی ۔اس سے قبل چیمپئن شپ کے لئے 3دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن تعلیمی اداروں میں امتحانات کی وجہ سے تاریخوں میں تبدیلی کی […]