سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ناخوش

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک میں کام کرنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے باوجود ناخوش ہیں۔ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی خرید فراخت سے وابستی کمپنیو کی نمائندہ تنظیم آئل کمپنیز ایڈوایزری کونسل (او سی اے سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اعتراض کرتے ہوئے وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین اوگرا کو ایک خط لکھا ہے۔خط کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا لیکن ایک سال سے پیٹرولیم مصنوعات کی اصل قیمت مقرر نہیں کی جا رہی۔ جس کی وجہ سے آئل مارکٹنگ کمپنیوں کو 35 ارب 88 کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ ابھی بھی طے شدہ پرائسنگ فارمولا پر مکمل عمل نہیں کیا جا رہا۔ حکومت مالی بحران سے نکالنے کیلئے فوری تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس منعقد کرے۔