سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بدقسمتی سے ہم دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو بھول جاتے ہیں

کے پی او حملے میں جان دینے والے اجمل مسیح کو نہیں بھولنا چاہیئے: عمران خان
لاہور/کراچی(پی پی آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ کراچی پولیس آفس حملے میں جان دینے والے اجمل مسیح کو نہیں بھولنا چاہیئے، بدقسمتی سے ہم دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو بھول جاتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہمیں اجمل مسیح کو نہیں بھولنا چاہیئے، جس کی جان کراچی پولیس آفس (کے پی او) حملے میں چلی گئی، حکومت کو اجمل مسیح کے خاندان کی کفالت کرنی چاہیئے۔بدقسمتی سے ہم دہشت گردی سے متاثرہ افراد کو بھول جاتے ہیں، یہ لوگ اپنے خاندان کے واحد کفیل ہوتے ہیں، ان متاثرین کے پیچھے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا انحصار ان پر ہوتا تھا۔