خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی(پی پی آ ئی) دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔آئی جی سندھ آفس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی سمارٹ فون استعمال نہیں کریں گے۔حکم نامہ کے مطابق وہ اہلکارموبائل فون استعمال نہیں کریں گے جو فیلڈ سکیورٹی ڈیوٹی پر ہیں، دوران ڈیوٹی سمارٹ فون استعمال کرنے پر اہلکار کے خلاف کارروائی ہوگی۔