خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانحہ بارکھان نے ہر شخص کا دل چیر ڈالا، سرشرم سے جھکے ہو ئے ہیں: سعد رفیق

اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ بارکھان نے ہر شخص کا دل چیر ڈالا ہے، سرشرم سے جھکے ہو ئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مظلوم خاندان کوہرقیمت اورہرحالت میں انصاف ملنا چاہئیے، پوری قوت سے ساتھ دیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ مظلوموں کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزمان کتنے بھی طاقتور ہوں انہیں قانون کے کٹہرے میں لایاجا ئے گا، مظلوموں کی پکاربروقت کیوں نہیں سنی گئی، جواب دینا ہوگا۔