آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہماری بڑی شدید خواہش ہے کہ پرویز الٰہی جیسے کردار کو تحریک انصاف کا صدر بنایا جائے: عطاتارڈ

اسلام آ باد(پی پی آئی)و زیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاتارڈ نے کہا ہے کہ ہماری بڑی شدید خواہش ہے کہ پرویز الٰہی جیسے کردار کو تحریک انصاف کا صدر بنایا جائے۔ اپنی ٹو یٹ میں لیگی رہنما عطاتارڈ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی جیسے کردار کو تحریک انصاف کا صدر بنایا سے تحریک انصاف کی image building ہو گی اور عوام میں ایک نیا اچھا اور صاف ستھرا چہرہ سامنے آئے گا، اس میں تاخیر نہ کی جائے۔ جو پنجاب میں اربوں روپے کے ڈاکے مارے ہیں، وہ بھی جائز ہو جائیں گے۔