اسلام آباد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ویڈیو لنک پر بینکنگ کورٹ میں پیشی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔
Next Post
سپریم کورٹ نے سائفر معاملے کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں مسترد کردیں
Wed Feb 22 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفرکی تحقیقات کے لیے دائر تینوں اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔سائفر تحقیقات کے لئے اپیلیں ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ، سید طارق بدر اور نعیم الحسن نے دائر کی تھی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپیلیں اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کر […]
