شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوکرین نے پاکستان سے جنگ کے خاتمے کیلئے قرارداد پرحمایت مانگ لی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) یوکرین نے پاکستان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے پیش کی جانے والی قرار داد پر حمایت مانگ لی ہے۔میڈیاذ رائع کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے صدر پاکستان کو فون کر کے حمایت کی درخواست کی جبکہ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات، توانائی اور خوراک کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔صدرعارف علوی نے کہا پاکستان کو روس یوکرین جنگ پر گہری تشویش ہے، ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں صدور نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق یوکرین جنگ کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے، صدر زیلنسکی نے صدر پاکستان کو یوکرین کے دورے کی دعوت بھی دی۔