پوری لیگی قیادت جھوٹے کیسز پر بھی عدالت میں پیش ہو ئے
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنی ٹو یٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف سے لیکر ہم سب کو جس عدالت اور ادارہ نے طلب کیا قطع نظر کہ جھوٹے کیسز تھے ہم پیش ہوتے تھے لیکن عمران نیازی شہنشاہ معظم جو سب کو قانون کی حکمرانی اور مغربی جمہوریت کا لیکچر دیتا ہے اداروں سے ماورا ہے۔
