شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی،ضمنی الیکشن رکوانے کیلئے پی ٹی آئی اراکین کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی(پی پی آئی) کراچی کے ضمنی الیکشن رکوانے کیلئے تحریک انصاف کے 9 سابق اراکین اسمبلی نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخوا ست دائر کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں آفتاب صدیقی، سیف الرحمن خان، عطا اللہ خان، فہیم خان، آفتاب جہانگیر سمیت دیگر درخواست گزاروں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کا جواز نہیں رہتا۔درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ نے ضمنی انتخابات روکنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کے مطابق مستعفی اراکین کو ان کی نشستوں پر بحال کر دیا گیا، ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیکر درخواست گزاروں کی نشستیں بحال کی جائیں۔