پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں گرین لائن بس کو حادثہ، جنگلے سے ٹکرا گئی

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس جنگلے سے ٹکرا گئی جس کے باعث ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ذرا ئع کے مطابق گرین لائن بس کے ٹریک پر اچانک بچہ نمودار ہو گیا جس کو بچانے کی کوشش میں بس ڈرائیورکے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور جنگلے سے ٹکرا گئی۔ریسکیو عملے کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی جسے طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس فٹ پاتھ پر لگے جنگلے سے ٹکرائی جس کے باعث بس کے اگلے حصے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔