شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفیٰ کے منظوری دے دی۔وزارت قانون نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا گیا۔ واضح رہے کہ آفتاب سلطان نے نیب میں مبینہ مداخلت پر استعفیٰ دیا تھا، اپنے الوداعی خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نیب ایک اچھا ادارہ ہے صرف ایک فیصد لوگ غلط کام کر رہے ہیں، نیب افسران ان ایک فیصد لوگوں کی بات نہ مانیں۔ان کا کہنا تھا کہ مجھ سے یہ نہیں ہوتا کہ یہ زمین دلا دیں یا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، دوسرے کیخلاف کیسز بنواتے ہیں خود 10،10 ارب بیرون ملک رکھے ہوئے ہیں، ایک ایک پلاٹ والے کو کہا جاتا ہے اندر کر دو، اربوں روپے والے باہر ہیں۔