عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آ پریشن 8 دہشت گرد ہلاک

کو ئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کیخلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی، پاک وطن کے محافظوں نے بغیر کسی جانی نقصان کے دہشت گردوں کا حملہ کامیابی سے ناکام بنا دیا۔اس دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی قبضے میں لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے مزا بند رینج میں کلئیرنس آپریشن بھی کیا۔آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے قربانیوں سے حاصل کیا گیا بلوچستان کا امن کسی کو ہرگز خراب نہیں کرنے دیا جائے گا۔