خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع پونچھ میں ایک اورکشمیر ی نوجوان کو کالے قانون کے تحت گرفتار

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قا بض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیر میڈیاکے مطابق قاؓج بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوان جسکی شنا خت محمد رفیع کے نام سے ہو ئی کوضلع پونچھ کے علاقے منڈی سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ نو جوان کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیاہے۔