مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مشکلات کے باوجود شوکت خانم کراچی رواں برس کے آ خر تک کھل جا ئیگا: عمران خان

لاہور/کراچی (پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود شوکت خانم کراچی رواں برس کے آ خر تک عوام کیلئے کھول دیا جا ئیگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسابق وزیر اعظم عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے متعلق کہا کہ تعمیراتی صنعت کو درپیش تمام چیلنجز اور کینسر کے آلات کی درآمد میں مشکلات کے باوجود، ماشا اللہ شوکت خانم کراچی میں اس سال کے آخر میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔چیئرمین عمران خان نے مزید کہا کہ شوکت خانم کراچی کا رقبہ لاہور سے دوگنا ہوگا اور اس میں کینسر کے جدید آلات بھی ہوں گے۔