عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر پولیس میں بھرتی کے دوران دھاندلیاں

سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے تحقیقات شروع کردی
سری نگر(پی پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس میں سب انسپکٹر کی اسامیوں کے تحریری امتحانات میں مبینہ دھاندلیوں کی تحقیقات سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے شروع کردی ہے بتایا گیا ہے کہ ہریانہ میں مقیم ایک گینگ جموں وکشمیر پولیس میں غیر مقامی افراد کی بھرتیوں میں بے ضابطگی کا مرتکب پایا گیا اس کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔۔ ذارئع کے مطابق تلاشی کارروائیوں کے دوران اب تک مجرمانہ دستاویزات اور ڈیجیٹل شواہد برآمد کئے گئے ہیں۔