عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محاذ آرائی نے ملکی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے: عطاء الرحمٰن خان

جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کا دفاع بھی خطرے میں ہے:طفیل احمد خان
کراچی(پی پی آئی) یوم فاروق اعظم کمیٹی پاکستان کے سربراہ عطاء الرحمٰن خان،طفیل احمد خان نے کہاہے کہ موجودہ محاذ آرائی نے ملکی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے، عد م برداشت کی وجہ سے وطن عزیز کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کا دفاع بھی خطرے میں ہے،پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ وقت معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کا ہے خدارا ملکی قیادت خطرات کا ادراک کرے ورنہ ہماری داستاں تک بنہ ہوگی داستانوں میں۔